آکسفورڈ میوزیم میں نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش

IQNA

آکسفورڈ میوزیم میں نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش

7:47 - October 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503698
بین الاقوامی گروپ: برطانوی شہر آکسفورڈ کی اشمولین میوزیم میں مختلف مذاہب کی مقدس کتابوں اور قلمی نسخوں کی نمائش منعقد کی گیی ہے

آکسفورڈ میوزیم میں نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ Ashmolean؛ نمایش «تصور الوهیت(معبودیت)؛ آرٹ اوردنیا کے مذاہب کا ظهور »، میں مختلف مذاہب کے حوالے سے نادر کتابیں شامل ہیں

اس نمایش میں مختلف مذاہب جیسے اسلام، مسیحیت، یهودیت، هندوئیسم اور بودیسم کی تاریخی اور مذہبی نادر کتابیں پیش کی گییں ہیں

مذکورہ نمایش میں اس تاریخ کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے کہ وقت کے ساتھ لوگوں کے تصورات مذہب کے حوالے سے کسطرح سے تبدیل ہوتے گیے ہیں

مذکورہ کتابوں میں انتہایی نادر اور نایاب قرآنی نسخے بھی شامل ہیں جنمیں خط حجازی سے کتابت شدہ تاریخ نسخے قابل دید ہیں

نمایش انتظامیہ کے رکن اسٹیفن لنک کے مطابق مسلمانوں کی تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ انہوں قرآن کی کتابت کے حوالے سے آرٹ کو خاص اہمیت دی ہے.


اس نمایش میں «قرآن پرستار»، جو فاطمه، نامی خاتون سے متعلق ہے اور کہا جاتا ہے کہ وہ تیونس کے شاہی خاندان قیروان کے گھرانے کا فرد تھا

نمایش «تصور الوهیت(معبودیت)؛ آرٹ اوردنیا کے مذاہب کا ظهور » فروری کے وسط تک آکسفورڈ کی اشمولین میوزیم میں جاری رہے گی ۔/

3655186

نظرات بینندگان
captcha