یورپی پارلیمنٹ نے روهینگیا مسلمانوں کی حمایت کردی

IQNA

یورپی پارلیمنٹ نے روهینگیا مسلمانوں کی حمایت کردی

8:55 - December 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503946
بین الاقوامی گروپ: یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد میں میانمار کی فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف قتل و غارت کا سلسلہ فوری طور پربند کیا جائے

یورپی پارلیمنٹ نے روهینگیا مسلمانوں کے حق میں فیصلہ دے دیا

 

ایکنا نیوز- رخاین نیوز کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے زریعے میانمار کی فوج سے مطالبہ کیا کہ ظلم و تشدد بند کرکے امدادی ٹیموں کو دست رسی اور امدادی سامان پہنچانے کی اجازت دی جائے۔

 

اس قرار داد میں اس بات پر افسوس کا اظھار کیا گیا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر متعلقہ افراد اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی کوشش سلامتی کونسل میں شکست سے دوچار ہوئی ہے

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ چند مہینوں میں چھ لاکھ سے زاید روھنگیا مسلمان بنگلہ دیش ہجرت کرچکے ہیں جبکہ میانمار میں حکومتی سرپرستی میں ملسمانوں پر بدترین مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔/

 

3672792

نظرات بینندگان
captcha