بنگالی زبان میں دیوان امام خمینی کی رونمائی+تصاویر

IQNA

بنگالی زبان میں دیوان امام خمینی کی رونمائی+تصاویر

9:36 - June 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504730
بین الاقوامی گروپ –دیوان امام خمینی(ره) کا ترجمہ بنگالی زبان میں رونمائی تقریب آج ایکنا مرکز میں ہوگی .

بنگالی زبان میں دیوان امام خمینی کی رونمائی+تصاویر

ایکنا نیوز؛ ایکنا مرکزی آفس میں آج تین کتابوں  «دیوان اشعار امام خمینی(ره)»، «خدمات متقابل اسلام و ایران» شهید مرتضی مطهری بنگالی زبان میں اور «فرهنگ فارسی ـ بنگالی» کی تقریب رونمائی مرکز نشرمعارف اسلامی اور ادارہ ثقافت اسلامی کے تعاون سے دو بجے منعقد ہوگی۔

 

تقریب رونمائی میں اداہ ترجمہ و نشر معارف اسلامی ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ  رسول اسماعیل‌زاده دوزال، مزکز کے ماہر امور نشریات محمدرضا جعفری، اور ادارہ تبلیغات اسلامی کے نمایندے علی معروفی سمیت دیگر علمی شخصایت شریک ہوں گی۔

 

دیوان امام خمینی(ره) انقلاب کے بانی کا شعری مجموعہ ہے جو  سال ۱۳۶۸ میں انکے قلم سے  ۴۳۸ صفحات پر لکھا گیا ہے۔/

ترجمه بنگالی دیوان امام(ره) در ایکنا رونمایی می‌شود

ترجمه بنگالی دیوان امام(ره) در ایکنا رونمایی می‌شود

3723793

نظرات بینندگان
captcha