دبئی ؛قرآنی پارک تصاویر کے آئینے میں

IQNA

دبئی ؛قرآنی پارک تصاویر کے آئینے میں

9:49 - June 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504734
بین الاقوامی گروپ: دبئی کا قرآنی پارک «الخوانیج» جلد ہی رسمی طور پر کھول دیا جائے گا

دبئی ؛قرآنی پارک تصاویر کے آئینے میں

ایکنا نیوز-  روزنامه «البیان» کے مطابق قرآنی پارک میں معجزوں کے غار،شیشہ خانہ اور دیگر مختلف تفریحی شعبے موجود ہیں جبکے مختلف باغ جیسے باغ انگور، کھجور، انجیر و زیتون، انار اور باغ ریحان بھی قابل دید ہے۔

 دبئی ؛قرآنی پارک تصاویر کے آئینے میں

پارک کے مکمل سیر یا دورے کےلیے کم از کم نوے منٹ درکار ہوتا ہے اور معجزہ غار یا شیشہ خانہ کے علاوہ دیگر حصوں کا دورہ یا داخلہ مفت اعلان کیا گیا ہے

ساٹھ ایکڑ پر مشتمل دبئی قرآنی پارک کو جدید طرز تعمیر اور انجنرنگ کے ساتھ قرآن رنگ و بو سے مزین کیا گیا ہے

 

پارک میں قرآنی حکمتوں پر مشتمل جڑی بوٹیوں کے ساتھ بنائے گیے ادویات بھی فروخت لیے موجود ہیں۔/

3724331

نظرات بینندگان
captcha