مصر؛ قرآنی خطاطی پر جدید ترین کتاب کی اشاعت

IQNA

مصر؛ قرآنی خطاطی پر جدید ترین کتاب کی اشاعت

8:22 - January 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3505649
بین الاقوامی گروپ- «خط وتذهيب وزخرفة المصحف» کے نام سے عربی زبان میں کتاب مصری محقق«محمد فراج الغول» کے قلم سے لکھی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی‌البلد کے مطابق قرآنی خطاطی کی مذکورہ کتاب ۸۵۱ صفحات پر مشتمل ہے جو

«زهراء الشرق» پبلیکیشن نے شایع کیا ہے۔

 

خطاطی کے عنوان سے یہ کتاب دراصل ایم فل کی تھیسیز ک کتاب ہے جو محمد کحلاوی، رأفت نبراوی، عدنان حارثی، شادیه دسوقی اور حانان مطاوع  کی نظارت میں لکھی گیی ہے۔

 

اس کتاب میں مصنف قرآنی خطی نسخوں کی ان کتابوں پر مرکوز ہے جو «أم القری» یونیورسٹی میں موجود ہیں اور انکو دیگر خطی مصحفوں سے مقایسہ کیا گیا ہے۔

 

اس کتاب میں دیگر اسلامی کتابوں کی  تذهیب، تزئین اور آرایش پر بھی بحث کیا گیا ہے۔

 

گذشتہ صدیوں میں دیگر مختلف مصحفوں پر طایرانہ نظر ڈالتے ہویے اس کتاب میں ان کتابوں اور قرآن کے درمیان رابطے پر توجہ دی گیی ہے ۔/

3783042

نظرات بینندگان
captcha