فلسطین؛چار بہنوں کا حفظ کل قرآن

IQNA

فلسطین؛چار بہنوں کا حفظ کل قرآن

10:24 - July 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3506385
بین الاقوامی گروپ- «دیما»، «دینا»، «سوزان» اور «ورزان الشنیطی» جڑواں بہنیں یکجا حفظ قرآن میں کامیاب۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «الجزیره نیٹ» کے مطابق چار جڑواں نوجوان فلسطینی بہنیں جو جنوبی قدس کے گاوں«أم طوبا» کی رہائشی ہیں یکجا حفظ قرآن میں کامیاب ہوچکی ہیں۔

 

دینا کا اس بارے میں کہنا ہے: «ہم نے حفظ قرآن کے مدرسے «عبدالله بن مسعود» میں داخلہ لیے اور چار سال کے عرصے میں حفظ میں کامیابی سمیٹ چکی ہیں».

 

ایک اور بہن دیما حفظ قرآن میں بہنوں کی مدد کو اہم قرار دیتی ہے، انکا کہنا تھا: «قرآن کریم  نے علم اور وقت کے حوالے سے برکت بخشا اور دیگر دروس میں بھی کامیابیاں ملی ہیں».

فلسطین؛چار بہنوں کا حفظ کل قرآن

مسجدالاقصی چاروں جڑواں بہنوں کی پسندیدہ مسجد ہے اور اکثر یہاں جاتی ہیں اور اس وقت چاروں بہنیں میڈیکل اور انجینرنگ کے شعبے میں مشغول تحصیل ہیں۔/

فلسطین؛چار بہنوں کا حفظ کل قرآن

3828223

نظرات بینندگان
captcha