پچاس مغربی شخصیات نے شیخ زکزاکی کے حوالے سے تحفظات ظاہر کردی

IQNA

پچاس مغربی شخصیات نے شیخ زکزاکی کے حوالے سے تحفظات ظاہر کردی

10:29 - July 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3506386
بین الاقوامی گروپ- اہم مغربی شخصیات نے اسلامی تحریک کی جسمانی صحت پر تشویش کا اظھار کیا۔

ایکنا نیوز کی جنوبی افریقہ سے رپورٹ کے مطابق مغربی ممالک کی پچاس اہم شخصیات نے شیخ ابراھیم زکزاکی کی تشویشناک جسمانی حالت پر تحفظات کا اظھار کرتے ہوئے فوری طور پر انکو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس خط میں اہم سیاسی، اقتصادی، فوجی، میڈیا اور دیگر شعبوں کے دانشوروں نے اقوام متحدہ سے اس صورتحال کا جایزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ شیخ زکزاکی چار سال سے قید بیجا میں بسرکررہے ہیں اور اس دوران انکو اوباسناجو، شاجاری ، بوهاری ، بابانگیدا اور آباچا کے مختلف شہروں میں جیلوں میں اسیر کیا گیا

 

آباچا نے سال ۲۰۰۹،میں اسلامی مرکز اور انکے گھر کو زاریا میں نشر آتش کیا۔

 

تیرہ دسمبر ۲۰۱۵ کو نایجیریا کی فوج نے بقیت اللہ امام بارگاہ کو نذر آتش کیا اور حملے میں ابراھیم زکزاکی اپنی اہلیہ سمیت شدید زخمی حالت میں گرفتار کیے گیے ۔/

3828220

نظرات بینندگان
captcha