فلسطینی بچہ تلاوت سے بہن کو لوری دیتا ہے+ ویڈیو

IQNA

فلسطینی بچہ تلاوت سے بہن کو لوری دیتا ہے+ ویڈیو

6:07 - April 17, 2024
خبر کا کوڈ: 3516229
ایکنا: فلسطینی بچے کی اپنی بہن کو سونے سے پہلے سورہ مبارکہ ملک کی آیات پڑھ کر پرسکون کرنے کی کوشش کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی لڑکی کی ویڈیو جو سونے سے پہلے سورہ ملک کی آیات پڑھ کر اپنی بہن کو پرسکون کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

 

 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ ویڈیو بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کررہی ہے۔/

 

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

4210602

نظرات بینندگان
captcha