تازهترین
تہران ایکنا- کابل میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے پر طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا بیان سامنے آیا ہے۔
Aug 10 2022 , 19:03
ہمیں شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصراللہ جیسے مجاہدین اور آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی اور رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای جیسے دین شناس علماء کرام کی ضرورت ہے.
Aug 10 2022 , 18:53
ہر سال کشمیر میں انڈین پولیس کی پابندیاں عزاداری میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہوتی ہیں اور اکثر مواقعوں پر عزاداروں کی گرفتاری، تشدد اور بدسلوکی عام ہوچکی ہے اور اس سال بھی ایسا ہی ہوا جہاں عزاداروں پر تشدد کیا گیا۔/
Aug 10 2022 , 09:09
تلاوت عزا مہم / ۱
ایرانی انٹرنیشنل قاری احمد ابوالقاسمی نے عاشور پر تلاوت مہم کے حوالے سے جو ایکنا اور احسن الحدیث فاونڈیشن کے تعاون سے شروع کی گیی ہے اس میں سورہ صافات کی تلاوت کی ہے۔/
Aug 10 2022 , 09:37
عیسائی اسکالر:
تہران ایکنا- اٹلی کے عیسائی محقق اور پادری کے مطابق شیعہ اور کیھتولک مذہب میں کافی مشترکات موجود ہیں اور امام حسین اور مسیح دونوں نے انسانیت کے لیے قربانی پیش کی۔
Aug 09 2022 , 07:24
تہران ایکنا- سعودی عرب کے تعاون سے تھائی لینڈ کے مسلمانوں کے لیے قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
Aug 09 2022 , 07:40
تہران ایکنا- آستانہ حسینی کے مطابق امام حسین(ع) کی شہادت اور یوم عاشور پر زائرین کا سمندر کربلا میں موجود ہے جس کی مثال نہیں ملتی.
Aug 09 2022 , 07:19
تہران ایکنا- محرم میں «عاشورا، موسم کاشت» کے عنوان سے شجر کاری مہم شروع کی گئی ہے۔
Aug 09 2022 , 07:43
شہر شہر اور گلی گلی میں نواسہ رسول (ص) کے غم میں عزاداری کی جارہی ہے۔
Aug 09 2022 , 18:46
تہران ایکنا- دس محرم الحرام یوم شہادت نواسۂ رسول سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں عزاداری و ماتم داری کے علاوہ زیارت عاشورا کو مکمل پڑھا گیا۔
Aug 09 2022 , 18:43