ملایشیاء؛ مسجد کے عنوان سے نمایش گاہ کا اہتمام

IQNA

ملایشیاء؛ مسجد کے عنوان سے نمایش گاہ کا اہتمام

7:50 - November 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506822
بین الاقوامی گروپ- مسجد کے عنوان سے پینٹنگ اور خطاطی کے ساتھ نمایش کوالالمپور میں منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- اسٹار نیوز کے مطابق مذکورہ نمائش میں ملایشیاء کے ۳۸ آرٹسٹوں کے اسّی فن پارے شامل ہیں جنمیں مسجد کی مختلف خوبصورتیوں کا اجاگر کیا گیا ہے۔

 

مذکورہ آرٹسٹوں کے فن پاروں میں مختلف کلر اور آرٹ کے انداز کو استعمال کرکے فن پاروں کو تخلیق کی گیی ہیں۔

 

مذکورہ فن پاروں میں مساجد کے طرز تعمیر، مسجدوں میں خاندانوں کی آمدورفت اور مسجد عبادت کی جگہ کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔

مساجد میں نکاح کی تقریب، تشیع جنازہ و فاتحہ اور دیگر تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اور اسی طرح مساجد کو تعلیم اور دیگر اجتماعی امور کے لیے بھی مسلمان اہم مرکز کے طور پر دیکھتا ہے۔

 

مذکورہ نمایش دس نومبر تک سگاریس آرٹ گیلری کوالالمپور میں جاری رہے گی۔/

3854950

نظرات بینندگان
captcha