بین الاقوامی سیمینار «امام خمینی(ره) اور عصرحاضر کی دنیا»

IQNA

بین الاقوامی سیمینار «امام خمینی(ره) اور عصرحاضر کی دنیا»

21:51 - June 04, 2021
خبر کا کوڈ: 3509472
حضرت امام خمینی کی بتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے بین الاقوامی سیمینار «امام خمینی(ره) اور عصرحاضر کی دنیا» منعقد ہوئی جسمیں اہم شخصیات شریک تھیں۔

حضرت امام خمینی کی بتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے بین الاقوامی سیمینار «امام خمینی(ره) اور عصرحاضر کی دنیا» منعقد ہوئی جسمیں نواسہ امام جناب حجت‌الاسلام والمسلمین سیدحسن خمینی، صدر مملکت کے معاون خصوصی، حجت‌الاسلام والمسلمین یونسی، تھران میں شامی سفیر، شفیق دیوب اور دیگر طلبا و علماء کے علاوہ مختلف اہم شخصیات شریک تھیں۔

 

نظرات بینندگان
captcha