ہنگری میں مسلمانوں کی یاد میں مینار+ تصاویر

IQNA

ہنگری میں مسلمانوں کی یاد میں مینار+ تصاویر

7:39 - June 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3509538
تہران(ایکنا) ایگر مینار مسجد کا حصہ ہے جو اذان کے لیے استعمال ہوتا تھا اب مسجد موجود نہیں لیکن اس مینار کو مسلمانوں کی یاد میں سیاحت کے حوالے سے تعمیر کیا گیاہے۔

ایگر مینار  (Eger minaret) عثمانی دور کی یادگار میراث ہے جو شمالی حصے میں واقع ہے اور اسکی لمبائی چالیس میٹر بتائی جاتی ہے۔

اس مینار کی تعمیر کی درست تاریخ کا پتہ نہیں تاہم مختلف اقوال موجود ہیں، عثمانی دور میں سال ۱۵۹۶ کو اس پر قبضہ جمایا گیا اور کہا جاتا ہے کہ اس وقت اس مینار کو تعمیر کیا گیا تھا۔

بعض لوگوں کا کہنا تھا کہ ساتویں صدی میں ایک مسجد کے ساتھ اس کو تعمیر کیا گیا تھا  تاہم مسجد بعد میں ختم ہوگیی تھی۔

مینار پر جانے کے لیے ۹۸ سیڑھیاں بنائی گیی ہیں جہاں سے شہر کے دیکھنے کا خوبصورت منظر موجود ہے۔

ایگر مینار عثمانی دور میں ملک کے تین میناروں کا حصہ ہے جو ملک میں موجود ہیں جہاں پر چڑھ کر شہر کا نظارہ ممکن ہے تاہم جو زیادہ بلندی پر جانے کے عادی نہیں انکو یہاں چڑھنے سے منع کیا جاتا ہے۔/

مناره‌ای برای یادآوری حضور مسلمانان در مجارستان+ تصاویر

3976960

نظرات بینندگان
captcha