ایرانی حجاج کا پہلا کارواں حج کے لیے روانہ

IQNA

ایرانی حجاج کا پہلا کارواں حج کے لیے روانہ

اتوار کو پہلا ایرانی حجاج کا کارواں امام خمینی(ره) انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جسکو ایرانی وزیر مواصلات رستم قاسمی اور ادارہ امور حج کے سربراہ سید صادق حسینی نے رخصت کیا۔