لبنان میں قرآنی نمایش کا اہتمام

IQNA

لبنان میں قرآنی نمایش کا اہتمام

8:51 - June 19, 2022
خبر کا کوڈ: 3512099
تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق قرآنی نمائش «صحف» انجمن علما لبنان کے ہال واقع بیروت میں منعقد کی گیی ہے۔

حزب اللہ کے روحانی نمایندے اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کے نمایندے شیخ مھمد یزبک نے اس عمارت اور نمایش کا معاینہ کیا اور علما نے ملاقات کی۔

 

میوزم کے انچارج اور علما کونسل کے رکن شیخ علی خازم، اور نمایشگاہ کے ناظر  حسان عبدالله نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ شیخ محمد یزبک نے تقریب سے خطاب میں کہا: اس میوزیم کے دورے سے بہت خوشی ہوئی اور شیخ علی حازم نے گرمجوشی سے استقبال کیا اور ہمارے ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے انکی کاوش قابل قدر ہے۔

 

انکا کہنا تھا: ہمیں ورثے کی بقائ کے لیے کوشش کرنی چاہیے اور شیخ کو یہ سعادت ملی ہے کہ وہ ایسا کررہے ہیں اور یہ میوزیم ہر مسلمان اور عاشق قرآن کے لیے ایک سرمایہ ہونا چاہیے تاکہ دیکھنے والے اپ کو دل سے دعا دیں سکے۔

 

اس تقریب میں شیخ حازم کا کہنا تھا: ہماری پہلی کوشش اور ترجیح یہ ہے کہ ایک الگ سے عمارت پیدا کرسکے جہاں ضروری لوازمات موجود ہو۔ ہم کوشش کررہے ہیں کہ ایک قرآنی ورکشاپ کا اہتمام کرے اور خطی نسخوں کی ترتیب بندی کے لیے بھی ورکشاپ کا پروگرام ہے۔/

.

آغاز به کار موزه دائمی قرآن کریم در لبنان

آغاز به کار موزه دائمی قرآن کریم در لبنان

آغاز به کار موزه دائمی قرآن کریم در لبنان

 

 

4064966

 

نظرات بینندگان
captcha