تازهترین
قرآن کیا کہتا ہے / 1
شاید آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہوں کہ ایسی حالت میں مبتلا ہو جب خدا کے سوا کوئی اور مدد نہں کرسکتا اور اس حال میں ایک ایسی ہستی کی طرف متوجہ ہوتا ہے جو اسکی مدد کرسکتی ہے۔
May 18 2022 , 13:53
افغانستان کے نائب وزیراطلاعات و ثقافت و طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔
May 18 2022 , 19:51
لبنانی وزیر ثقافت نے اپنے وفد کے ہمراہ آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری اور میوزیم کا وزٹ کیا۔
May 18 2022 , 13:59
سیدہ یسنا حسینی وردنجانی، ایران کے صوبہ چھارمحال و بختیاری کی پہلی ایسی طالب علم ہیں جنہوں نے روبوٹیکس اور میکینکس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
May 18 2022 , 08:27
تہران(ایکنا) ملک فھد پبلیکیشن کے تعاون سے بین الاقوامی کتابت قرآن کریم مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے جس کا مقصد ماہر خطاطوں کو سامنے لانا ہے۔
May 17 2022 , 07:57
روس: فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت ایک غلطی ہے جس کے نتائج بھاری ہوں گے۔
May 17 2022 , 08:08
آگاہی اور علم ہمیشہ اہم رہا ہے تاہم دلچسپ بات ہے کہ قرآن کے رو سے بعض چیزوں کا جاننا لاحاصل حتی کہ نقصان دہ کہا گیا ہے۔
May 17 2022 , 07:55
ریت کے طوفان کے باعث 2 ہزار افراد دم گھٹنے کی شکایت کے ساتھ اسپتالوں میں زیر علاج لے لیے گئے ہیں۔
May 17 2022 , 08:04
تہران ایکنا: آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہٖ کا فرمان ہے:جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ویسا ہی گھر بناتا ہے۔( متفق علیہ) انھیں فضائل و مناقب کی بنیاد پر آج موضع بڑاگاؤں ضلع جونپورمیں مسجد کا افتتاح عمل میں آیا۔
May 17 2022 , 22:09
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔
May 17 2022 , 17:53