کتابخانه «محمد بن راشد» دبئی رحل قرآن کے طرز پر تعمیر کی گیی ہے۔ نو منزلہ اس عمارت میں دس لاکھ چاپی اور ڈیجیٹل کتب موجود ہیں۔ اس لائیبریری میں ساٹھ لاکھ تحقیقی مقالے۔ 73 ہزار طرز موسقی، 75 ہزار ویڈیوز اور تیرہ ہزار مضامین کے علاوہ پانچ ہزار میگزین موجود ہیں۔/
خطاطی نمائش بعنوان « عشق کا راستہ» حامی نور علوی ثقافتی قرآنی مرکز کے تعاون سے میلاد ٹاور کے آرٹ گیلری میں منعقد ہوگی۔خواہشمند افراد نمایش دیکھنے کے لیے بیس جون سے نو سے لیکر شام چھ بجے تک مذکورہ آرٹ گیلری آسکتے ہیں۔