All Stories

IQNA

رہبر معظم انقلاب کا بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ

رہبر معظم انقلاب کا بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ

ایکنا: رہبر معظم انقلاب نے تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ کیا اور ناشروں اور قلمی میدان میں فعال افراد کے ساتھ گفتگو کی۔
05:40 , 2024 May 14
ایرانی زائرین کی سعودی عرب روانگی

ایرانی زائرین کی سعودی عرب روانگی

ایکنا: ایرانی زائرین کا پہلا کارواں تھران کے امام خمینی(ره) ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔
05:36 , 2024 May 14
مصری قاری «شیخ حمدی الزامل» کی زندگی پر نظر+ ویڈیو

مصری قاری «شیخ حمدی الزامل» کی زندگی پر نظر+ ویڈیو

ایکنا: بارہ مئی کومصری قاری شیخ حمدی محمود الزامل کی برسی کا دن ہے۔
05:27 , 2024 May 14
رھبر انقلاب کی عربی تفسیر کی رونمائی

رھبر انقلاب کی عربی تفسیر کی رونمائی

ایکنا: دس جلدوں پر مشتمل آیت‌الله خامنه‌ای(مدظله العالی) کی عربی تفسیر کی رونمائی بین الاقوامی کتب نمائش میں منعقد ہوئی.
05:23 , 2024 May 14
اسلام میں اجتماعی نظم و ضبط

اسلام میں اجتماعی نظم و ضبط

ایکنا: اسلام میں اجتماعی نظم میں حقوق اور آزادی سرفہرست ہے جہاں ہر شخص دنیا و آخرت کی سعادت حاصل کرسکتا ہے۔
05:19 , 2024 May 14
«علمدار پاراچنار» پاکستانی شیعہ رہنما پر نظر

«علمدار پاراچنار» پاکستانی شیعہ رہنما پر نظر

ایکنا: مصنف «علمدار پاراچنار» کا کہنا تھا: پاکستانی تاریخ میں بہت کم شهید سیدعارف حسین حسینی جیسے رہنما کی مثال ملتی ہے.
21:48 , 2024 May 13
حضرت معصومه(س) کی زیارت کا ثواب

حضرت معصومه(س) کی زیارت کا ثواب

مَن زارَها عارِفا بِحَقِّها فَلَهُ الجَنَّةُ ؛ امام رضا عليه السلام :جو اسے (حضرت معصومه (س)) شناخت کے ساتھ زیارت کرے اس کا بدلہ جنت ہے. ( بحارالانوار،ج99، ص 265)
21:26 , 2024 May 13
ڈنمارک کے بادشاہ کا غزہ کی حمایت

ڈنمارک کے بادشاہ کا غزہ کی حمایت

ایکنا: ڈنمارک کے بادشاہ نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر غزہ کی لوگوں سے یکجہتی کا اظھار کیا۔
21:19 , 2024 May 13
فلسطین کے لیے پاکستانی طلباء کے مظاہرے

فلسطین کے لیے پاکستانی طلباء کے مظاہرے

ایکنا: پاکستان کے مختلف شہروں میں طلباء نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے۔
05:32 , 2024 May 13
شیخ رفعت کی تلاوت اور مسیحیوں کی حمایت کی داستاں

شیخ رفعت کی تلاوت اور مسیحیوں کی حمایت کی داستاں

ایکنا: معروف قاری شیخ محمد رفعت کی برسی پر انکے بارے میں مسیحیوں کی داستاں کی یاد تازہ ہوتی ہے.
05:29 , 2024 May 13
دنیا میں قرآن مجید سکھانے کا عظیم ترین پلیٹ فارم

دنیا میں قرآن مجید سکھانے کا عظیم ترین پلیٹ فارم

ایکنا: سوشل میڈیا پر عظیم ترین پلیٹ فارم کا افتتاح قطر میں علما اور قرآء کی شرکت کے ساتھ ہوا۔
05:24 , 2024 May 13
انگریزی زبان میں قرآن کے ترجمے کی ۳۰۰ ساله تاریخ

انگریزی زبان میں قرآن کے ترجمے کی ۳۰۰ ساله تاریخ

ایکنا: انگریزی میں قرآن کا قدیم ترین ترجمہ انگریز وکیل اور مشرق شناس جورج سیل نے کیا ہے۔
05:19 , 2024 May 13
جن آیات کی تلاوت کرتے ہیں اس کا ترجمہ سننے والے کو سنائیں/ ڈیزائن

جن آیات کی تلاوت کرتے ہیں اس کا ترجمہ سننے والے کو سنائیں/ ڈیزائن

تلاوت قرآن ایک وسیلہ ہے کس چیز کے لیے؟ معارف قرآن کو دلوں میں ڈالنے کے لیے، لہذا آپ کسی محفل میں تلاوت کرتے ہیں تو کسقدر اچھا ہے کہ تلاوت کے بعد ان آیات کے ترجمے یا تشریح کو بھی بطور خلاصہ بیان کریں، یہ بہت اچھا ہے مجلس کا معیار بھی بڑھے گا. [حضرت آیت‌الله خامنه‌ای؛ ۱۴۰۳/۰۲/۰۹
20:02 , 2024 May 12
پیتنتیسویں بین الاقوامی  کتب نمائش تھران

پیتنتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش تھران

ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش بعنوان « پڑھے اور تعمیر کریں»، بدھ سے تھران کے مصلی امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکی ہے۔
19:46 , 2024 May 12
جامعةالمصطفی میں قرآنی اینفوگرافیگ نمایش

جامعةالمصطفی میں قرآنی اینفوگرافیگ نمایش

ایکنا: تدبر و تدریس قرآنی اینفوگرافیک‌ کی نشست جامعہ المصطفی میں مقرر ہوئی جنکوحجت‌الاسلام رضایی‌اصفهانی نے وقت کی ضرورت قرار دیا۔
13:51 , 2024 May 12
1