یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
09:09 , 2022 May 08
سانحہ پشاور میں شہداء کے قاتلوں میں وہ سب لوگ بھی شامل ہیں، جنہوں نے آج تک اپنی زبان و بیان کیساتھ معاشرے میں شیعہ عقائد کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلائیں اور بے گناہ انسانوں کے قتلِ عام کی راہ ہموار کی۔
08:14 , 2022 Mar 06
تہران(ایکنا) گورگاون شہر کے مسلمانوں نے عوامی مقامات میں نماز ادا کرنے کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرلیا۔
07:27 , 2021 Dec 18
پاکستان بھر میں مجالس ایام فاطمیہ شروع ہوچکی ہیں جہاں سیرت خاتون جنت بیان کیے جارہے ہیں۔
06:52 , 2021 Dec 17
تہران ایکنا: حالیہ دنوں میں مسلمان سے ہندو مذہب اپنانے والے جتندر نارائن سنگھ تیاگی عرف وسیم نے شیعہ وقف بورڈ کے سبھی اراکین کی موجودگی میں استعفی نامہ چیئرمین کو سپرد کیا اور ساتھ ہی سبھی متولی عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔
13:50 , 2021 Dec 16
سماج میں پروان چڑھنے والی شدت پسندی ، عدم برداشت ملک کی دینی و قومی قیادت کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے
08:08 , 2021 Dec 05
تہران(ایکنا) عراقی تنظیم عصائب اهل الحق جو الحشد الشعبی سے وابستہ ہے انکے رہنما نے کہا ہے کہ بغداد حادثے کا بدلہ نہیں لیں گے۔
08:20 , 2021 Nov 07
تہران(ایکنا) جمعہ کے دن ہزاروں شہریوں نے مختلف مساجد میں بارش کے لیے نماز پڑھی۔
08:10 , 2021 Nov 06
تہران(ایکنا) لبنانی شہریوں نے مظاہروں میں یمنی جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے جنگ روکنے کا مطالبہ کردیا۔
08:06 , 2021 Nov 06
تہران(ایکنا) حشد الشعبی فورسز کی جانب سے چیک پوسٹوں کے ساتھ داعش کی سرکوبی کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔
08:23 , 2021 Nov 01
تہران(ایکنا) فلسطینی جہاد اسلامی تنظیم کے رہنما زیاد النخاله کے دورہ قاہرہ اور اہم رہنماوں سے ملاقات کی تفصیل منظر عام پر آگئی۔
08:25 , 2021 Nov 01
تہران(ایکنا) پاکستان نے مساجد اور عبادت گاہوں کو انڈیا میں نقصان پہنچانے کی شدید مذمت کی ہے۔
08:26 , 2021 Oct 31