ٹیگس - خدا

iqna

IQNA

ٹیگس
خدا
ایکنا: ایک چیز جو اعتماد کو معاشرے سے ختم کرتی ہے بدگمانی ہے جس کی قرآن میں مذمت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515989    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

بلند مرتبہ ہے وہ خدا جو حق کا سلطان ہے/ سوره طه آیه ۱۱۴
خبر کا کوڈ: 3515982    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: قرآن مجید کی ہدایت بخش پیغامات کو عام کرانے کے حوالے سے ایکنا نیوز نے گرافیک شکل میں پیش کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515898    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: سوره حمد واحد سورہ ہے جو پورے کا پورا دعا و مناجات ہے اور حمد سے آغاز ہوتا ہے اور پھر بندوں کی حاجت و نیاز کی بات کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515697    تاریخ اشاعت : 2024/01/16

ایکنا: رجب‌المرجب کا آغاز ہورہا ہے اور اس مقدس مہینے میں رب کریم، رسول اللہ اور ائمه(ع) کی مدد اور عبادت سے ہم رجبیون میں شامل ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515678    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایکنا: امتحان و آزمائش خدا کی جانب سے ہمارے امتحان لینے سے مختلف ہے ہم شناخت اور شک مٹانے کے لیے امتحان لیتے ہیں لیکن خدا کی جانب سے امتحان کا مقصد تربیت کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515625    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

قرآن کی صحبت میں/ 59
ایکنا: خدا ہر نیکی پر دس برابر اجر دیتا ہے تاکہ زیادہ سود پہنچایا جاسکے اور دنیا کا کوئی مالی ادارہ ایسا منافع دیتا نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515561    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

قرآن کیا ہے؟ / 40
آج اس جدید دور میں کم ایسی کتاب نظر آتی ہے جس کے اول و آخر ہم آہنگ ہو تاہم چودہ سو سال پرانی کتاب قرآن میں ایک اختلاف بھی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515366    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

گناه‌شناسی/ 8
اگرچہ ہر گناہ بڑا ہے کیونکہ وہ خدا کی نافرمانی ہے تاہم بعض گناہوں کو انکے اثرات کی وجہ سے عظیم گناہوں میں قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515313    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

‏ قرآنی واقعات کا جغرافیا / 1
ایکنا: آدم (ع) پہلا پیغمبر تھا جسکو خدا نے خلق کرکے جنت میں رکھا اور پھر ترک اولی کی وجہ سے جنت سے نکالا گیا، سوال پیدا ہوتا ہے یہ جنت کہاں تھی؟
خبر کا کوڈ: 3515251    تاریخ اشاعت : 2023/11/09

خمس اسلام میں / 4
ایکنا: خمس اسلام کا معاشی دستور ہے جو عقیدتی، عبادی، سیاسی، اجتماعی اور تربیتی حوالوں سے تاکید شدہ ہے.
خبر کا کوڈ: 3515209    تاریخ اشاعت : 2023/11/01

قرآن کیا ہے؟/ 30
ایکنا تھران: عوام میں یہ موضوع ہمیشہ زیر بحث رہا ہے کہ ادبیات کی دنیا میں بہترین فصاحت و بلاغت میں کون آگے ہیں تاہم جس کتاب کو سرفہرست کہا جاسکتا ہے اس کا رائٹر کوئی انسان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514926    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

قرآنی شخصیات/45
ایکنا تھران: محمد (ص) خدا کا آخری بھیجا ہوا ہے جو مکہ میں رسالت پر مبعوث ہوئے اور ظلم و جھل سے بری دنیا میں کعبہ کے پاس لوگ خدا سے لاتعلق ہورہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514901    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

قرآنی سورے/ 112
ایکنا تھران: قرآن کریم کے مختلف سورتوں میں خدا کی تعریف ہوئی ہے تاہم سورہ اخلاص کو خدا کا مکمل تعارف جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514900    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

قرآن کیا ہے؟ / 28
ایکنا تھران: انسان ہمیشہ ایسی چیز کی تلاش میں رہتا ہے جس سے وہ اپنی خواہشات کی تکمیل کرسکے تو ایسا خزانہ کہا ہوسکتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514882    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 26
ایکنا تھران: انسانوں میں انرجی کا سب سے بڑا سرچشمہ محبت ہے جو نہ کبھی ختم ہوتی ہے نہ کم اور تربیت میں اسکا استعمال بہت اہمیت کی حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514881    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

قرآن کیا ہے؟ / 27
ایکنا تھران: تجربہ کار کمانڈر جو شکست نہیں کھاتا اور ہر جگہ حاضر ہوتا ہے مگر ایسے کیسے ممکن ہے کہ وہ ہر جگہ حاضر ہوتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514859    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

قرآنی سورے/ 109
ایکنا تھران: ایک آیت میں اللہ تعالی رسول اسلام (ص) کو حکم دیتا ہے کہ کفار سے کہو انکا اپنا دین، بعض لوگوں کے مطابق یہ آیت نشانی ہے مذہبی پلوریزم کی۔
خبر کا کوڈ: 3514853    تاریخ اشاعت : 2023/08/29

قرآنی سورے/ 100
ایکنا تھران: انسان خدا کی اعلی ترین مخلوق ہے تاہم شکر نہ کرنے پر اسی انسان کی مذمت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514677    تاریخ اشاعت : 2023/07/27

قرآن میں اخلاقی نکات / 15
ایکنا تھران: معاشرے میں سکون کا ایک اہم عامل امانت داری ہے اس صفت اور ایسے انسان کی تعریف قرآن کرتا دکھائی دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514664    تاریخ اشاعت : 2023/07/24