ٹیگس - گناہ

iqna

IQNA

ٹیگس
گناہ
قرآن کی صحبت میں/ 59
ایکنا: خدا ہر نیکی پر دس برابر اجر دیتا ہے تاکہ زیادہ سود پہنچایا جاسکے اور دنیا کا کوئی مالی ادارہ ایسا منافع دیتا نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515561    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

گناه‌شناسی/ 9
صغیرہ گناہ اور کبیرہ گناہ کیا ہے اس بارے میں علما کے درمیان کافی اختلافات ہیں اور اس حوالے سے پانچ معیار پر تاکید کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515350    تاریخ اشاعت : 2023/11/26

گناه‌شناسی/ 8
اگرچہ ہر گناہ بڑا ہے کیونکہ وہ خدا کی نافرمانی ہے تاہم بعض گناہ وں کو انکے اثرات کی وجہ سے عظیم گناہ وں میں قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515313    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

گناه‌شناسی/ 6
ایکنا تھران: گناہ وں کی درست شناخت کے لیے معروف حدیث جس میں لشكر عقل و جهل کو شمار کیا گیا ہے بہت مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515265    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

راه رشد / 3
ایکنا تھران: قرآن كریم، كتاب هدایت، نور، شفاء، رحمت، تذكّر، موعظه، بصیرت اور منشور زندگی ہے جس کی پیروی میں انسان دائمی سعادت کی طرف سفر کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515239    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

گناه‌شناسی/ 3
قرآن و پیغمبر صلى الله علیه وآله اور امامان علیهم السلام نے گناہ بارے مختلف الفاظ استعمال کیے ہیں جنمیں گناہ وں کے مختلف پہلووں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515156    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

گناه‌شناسی / 1
اگر انسان اپنی روحانی آفات پر غور نہ کرے تو وہ خطرناک عنصر میں بدل سکتی ہیں اور اگر اس کی مراقبت کرے تو شائستہ انسان بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515072    تاریخ اشاعت : 2023/10/08

قرآن میں اخلاقی نکات/ 19
ایکنا تھران: جسم میں زبان وہ اہم حصہ ہے جس کی وجہ سے کافی گناہ ہوجاتے ہیں جنمیں سے بدترین جھوٹ ہے کیونکہ یہ دوسرے گناہ وں کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514776    تاریخ اشاعت : 2023/08/15

قرآن میں اخلاقی نکات / 11
ایکنا تھران: ایک منفی رویہ جس سے معاشرے کو نقصان پہنچتا ہے اور جس سے قرآن نے بچنے کا حکم دیا ہے وہ سخن‌چینی یا چغل خوری ہے جو گناہ کبیرہ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514598    تاریخ اشاعت : 2023/07/11

قرآن کہتا ہے / 17
قرآن کے رو سے انفرادی عمل کا معاشرے کی حالت پر برراہ راست اثر ہوتا ہے اور صرف سخت قوانین سے اصلاح مشکل ہے مگر یہ کہ آگاہی سے معاشرے کی اصلاح کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512257    تاریخ اشاعت : 2022/07/08

بین الاقوامی گروپ:دوسرے ملکوں میں سیاسى پناہ لینے کا کیا حکم ہے؟ آیا سیاسى پناہ کے لئے جھوٹا قصہ گھڑنا جائز ہے ؟
خبر کا کوڈ: 1439419    تاریخ اشاعت : 2014/08/15