ٹیگس - قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآن
جامعه المصطفی کے علمی بورڑ کے رکن:
ایکنا: ترکی میں جامعه المصطفی العالمیه کے نمایندے کا کہنا ہے کہ ایکنا سالوں سے قرآن ی سرگرمیوں کے ساتھ ایک عالمی لیول پر قابل اعتماد ادارہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516287    تاریخ اشاعت : 2024/04/28

ایکنا: رب کی اطاعت سمیت کچھ کام کرنے کے جذبات کو منظم کرنے کے لیے، قرآن پاک خوف اور امید کے جذباتی توازن اور خدا سے متعلق جذبات کو کنٹرول والی عبادات کی تعریف کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516286    تاریخ اشاعت : 2024/04/28

ایکنا: الازهر کی کاوشوں سے بیس ہزار بچوں کو قرآن ی تعلیمات سے آراستہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516284    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: اداره امور مسجد الحرام و مسجد النبی(ص) نے پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی مدد سے چھ زبانوں میں قرآن پڑھنا ممکن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516282    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: ٹی وی پر رمضان میں ہر دن ایک پارے کی تلاوت کرنے والے جوان قرآء کو رھبرمعظم نے قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516279    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: ایک وائرل ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ صہیونی اہلکار قرآن ی نسخوں کو آگ لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516277    تاریخ اشاعت : 2024/04/26

ایکنا: ملایشیاء کے چونسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ایران نے نمایندوں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516272    تاریخ اشاعت : 2024/04/25

ایکنا: سروے مراکز کے مطابق دنیا میں قرآن کریم تیز ترین فروخت ہونے والی کتابوں میں سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516271    تاریخ اشاعت : 2024/04/25

بہت سے جذبات کی جڑ خود اعتمادی کی کمی کا احساس ہے۔ جب انسان اپنی حقیقی برتری کو ناخوشگوار واقعات یا بیرونی عوامل کی وجہ سے نہیں سمجھتا بلکہ اسے ایمان سے جوڑتا ہے تو وہ تمام واقعات میں منفی جذبات کے نتائج سے بھی محفوظ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516270    تاریخ اشاعت : 2024/04/25

ایکنا: غزہ میں صہیونی بم باری سے تباہ شدہ مسجد کے ملبے سے قرآن ی أوراق جمع کرنے کی ویڈیو کو پذیرایی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516263    تاریخ اشاعت : 2024/04/24

ایکنا: قرآن ی تعلیمات کج فھمی اور بے جا جذبات سے بچانے میں موثر واقع ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516257    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: الجزایری کی مسجدالحرام میں غزہ کے لوگوں کے لیے تلاوت اور دعا کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516253    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا: بعض قرآن ی تعلیمات خوف اور زیادہ خوشی کے جذبات کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516246    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

مریم حاج‌عبدالباقی :
ایکنا: یونیورسٹی استاد «سچا وعدہ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قرآن دشمن کے ساتھ «فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ» کے رو سے برابر مقابلے کا حکم دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516235    تاریخ اشاعت : 2024/04/18

حجت‌الاسلام غلامرضا پیوندی:
ایکنا: قرآن کہتا ہے کہ تم خدا کی راہ میں اور مردوں، عورتوں اور مظلوم بچوں کی راہ میں کیوں نہیں لڑتے۔ وہ جو ظالموں کے ہاتھوں کمزور ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516231    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: جذبات کو منظم کرنے کے لیے قرآن ی تعلیمات بہت اثر رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516226    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: قرآن كریم عالم طبیعت میں نظم کی جانب اشارہ کرتے ہویے ایسی اقدار کی جانب دعوت دیتا ہے جس سے انسان منظم ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3516212    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ احمد نعینع، نے ایک پروگرام میں بچپن میں حافظہ قرآن شیخه ام سعد کے پاس قرآن سیکھنے کے حوالے سے بتایا۔
خبر کا کوڈ: 3516187    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کی جانب سے مسجدالحرام میں بریل نسخے والے قرآن رمضان میں تقسیم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516185    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: قرآن ی سورے جن، احقاف، حجر، ناس، الرحمن، نمل، سبا، انعام، فصلت، ذاریات و... میں جنات کی بات کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516180    تاریخ اشاعت : 2024/04/08