ٹیگس - قطر

iqna

IQNA

ٹیگس
قطر
ایکنا: فرہنگی مرکز «کٹارا» نے قطر میں قرانی مفاہیم سے آئیڈیا لیتے ہویے تین نمایشگاہ قایم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516061    تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایکنا: قطر کی قومی لائبریری میں مراکش کے نادر خطی نسخے نظر آتے ہیں جنکو انسانی بینائی سے متاثر ہونے کے پیش نظر انکو محفوظ شیشوں میں رکھے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515960    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا قدس: غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج 24 نومبر کو صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515339    تاریخ اشاعت : 2023/11/24

ایکنا دوحہ: بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے حوالے سے اختتامی تقریب میں کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515282    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا دوحہ: بہترین میں ٹاپ قرآء مقابلوں کا دوسرا مرحلہ جمعہ کو منعقد ہوا جسمیں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515276    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

ایکنا دوحہ: ایکسپو کے قرآنی اسٹال میں مختلف علمی اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے جو دوحہ میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515273    تاریخ اشاعت : 2023/11/13

ایکنا دوحہ: قطر ی دارالخلافہ میں جاری مقابلے بہترین موقع ہے جسمیں عالمی سطح پر بہترین حفاظ کو سامنے لایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515243    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

ایکنا دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں ٹاپ ترین قرآء کے دوسرے بین الاقوامی مقابلے ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515217    تاریخ اشاعت : 2023/11/02

ایکنا دوحہ: قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے قرآنی مقابلہ بعنوان«اول الاوائل» منعقد کیا جار ہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514897    تاریخ اشاعت : 2023/09/05

ایکنا تھران- ایک انگلش صحافی کی ٹویٹر پوسٹ کا سائبر اسپیس کے صارفین نے خیر مقدم کیا ہے جس میں قطر میں انگلش قومی ٹیم کی ٹریننگ کے دوران اذان کے لمحات کو دکھایا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3513194    تاریخ اشاعت : 2022/11/21

ایکنا تھران- عالمی کپ کے دوران، قطر قرآنی پارک، ماحولیاتی تحفظ کے میدان میں مخاطبین کو اسلامی تعلیمات سے آشنا کرنے اور پائیدار ترقی کے حصول میں اس اقدام کی اہمیت پر زور دینے کے لیے وسیع سرگرمیاں انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513087    تاریخ اشاعت : 2022/11/09

معروف بین الاقوامی جوان قاری وجاہت رضا کو ورلڈ ٹاپ 100 میں سلیکٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ انجمن خادمان قرآن
خبر کا کوڈ: 3511479    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

بین الاقوامی گروپ: طر کے وزیر محنت یوسف محمدالعثمان فخرو نے غیرملکی محنت کشوں کیلئے کفیل سسٹم ختم کرنے کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3506751    تاریخ اشاعت : 2019/10/18

بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے سعودی عرب اور قطر میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کو انسانی حقوق کے بارے میں دوسروں کو درس دینے کا کوئی حق نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3447212    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ: قطر نے شام کے بارے میں اپنے موقف میں واضح تبدیلی کا اشارہ دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3416473    تاریخ اشاعت : 2015/10/30

بین الاقوامی گروپ:گھڑی بنانے پر گرفتار کیے گئے 14 سالہ مسلمان امریکی طالب علم نے اپنے خاندان سمیت قطر منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا
خبر کا کوڈ: 3391291    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: نیشنل قرآنی مقابلے «شیخ جاسم» دوحہ میں ایک ہزار پانچ سو بچوں کی شرکت کے ساتھ جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3317073    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

بین الاقوامی گروپ: «تیجان النور» قرآنی مقابلوں میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3310002    تاریخ اشاعت : 2015/06/01

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآنی کریم کورس چار جون تک جاری رہے گا
خبر کا کوڈ: 3309603    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: قطر حکومت کی جانب سے سومالیہ کے اسکولوں میں قرآن مجید کا نسخہ فری میں تقسیم ہوا
خبر کا کوڈ: 3158590    تاریخ اشاعت : 2015/04/17