ٹیگس - بھارت

iqna

IQNA

ٹیگس
بھارت
افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان نے بھارت میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511286    تاریخ اشاعت : 2022/02/10

بھارت ی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی ۔
خبر کا کوڈ: 3511275    تاریخ اشاعت : 2022/02/08

تہران(ایکنا) ہر دوسال میں ایک بار منعقد ہونے والے مقابلے «شرفیه قیرات» اکیڈمی «حیدرآباد» میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511161    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

پولیس کا کہنا ہے کہ بھارت ی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے اجلاس میں بھارت کے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511135    تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ملکی پارلیمان کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”ہم اپنے ذہن سے بات کرتے ہیں اور ہم اپنی بات سے پھرتے نہیں یا اسے واپس نہیں لیتے۔‘‘
خبر کا کوڈ: 3506773    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ: حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت ی حکام کی طرف سے حالیہ لاک ڈان کے دوران شہریوں، سیاست دانوں اور یہاں تک کہ بچوں کو جبری حراست میں لینے کی واضح دستاویز ات پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3506757    تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: بھارت ی میڈیا کے مطابق بھارت ی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگئی 17 نومبر کو ریٹائر ہورہے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے قبل ہی بھارت کی اعلیٰ عدالت فیصلہ سنادے گی۔ ا
خبر کا کوڈ: 3506752    تاریخ اشاعت : 2019/10/18

بین الاقوامی گروپ: بھارت ی وزیراعظم نریندر مودی کو انتہا پسند پالیسیوں کا پہلا نتیجہ مل گیا، بہار کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست فاش ہوئی اور جنتا دل اتحاد نے اکثریت حاصل کر لی
خبر کا کوڈ: 3444893    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: ثقافت و سیاحت کے وزیر ماهش شارما نے دعوی کیا ہے کہ قرآن مجید اور انجیل ہندو انقلابی شاعری رامایانا، مهابهاراتا اور گیتا کا ہم پلہ نہیں
خبر کا کوڈ: 3362619    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ:مشرقی ہندوستان کے ایک مندر میں بھگدڑ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3341007    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ: «جامعة الشهید» کے طلباء کے لیے مخصوص کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3338153    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: بھارت ی حکام نے میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ میں نقل کی روک تھام کیلئےڈریس کوڈ متعارف کرایاہے، جس میں امیدواروں کو ہلکے کپڑے،آدھی آستین کی قمیض اورجوتوں کے بجائے سلیپر پہننےکی ہدایت کی تھی
خبر کا کوڈ: 3334968    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: معروف شیعہ عالم دین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ داعش کو پھیلنے اور جگہ بنانے سے روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3308023    تاریخ اشاعت : 2015/05/26

بین الاقوامی گروپ: اترپردیش میں مسلمان طالبہ کو حجاب کی وجہ سے کلاس سے باہر نکالی گیی
خبر کا کوڈ: 3304605    تاریخ اشاعت : 2015/05/17

بین الاقوامی گروپ: تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے بعد زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا افسوسناک فارمولاسامنے آگیاجس کے مطابق مسجداورمندر ساتھ ساتھ تعمیرکرنے کی تجویز زیرغور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2904369    تاریخ اشاعت : 2015/02/27

بین الاقوامی گروپ: اگرچہ اسلام مسلمان مردوں کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے مگر بھارت ی سپریم کورٹ نے بھارت ی مسلمانوں کو اس حق سے محروم کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2865239    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: بھارت ی ریاست اتر کھنڈ کے گورنر عزیز قریشی نے کہا کہ جو لوگ گائے کوذبح کرتے ہیں انہیں بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ،ایک مسلمان گورنر کے اس بیان نے بھارت میں ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1466880    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ: بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران فلسطین کی حمایت میں رسٹ بینڈ پہننے پر کوئی افسوس نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1465556    تاریخ اشاعت : 2014/10/29

بین الاقوامی گروپ: بھارت ی میڈیا کے مطابق کانپور اماکولم ایکسپریس میں 41 سالہ خاتون فاطمہ کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی
خبر کا کوڈ: 1462708    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں ہندو مسلم فسادات کے بعد پولیس نے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 1455958    تاریخ اشاعت : 2014/09/30