ٹیگس - لبنان

iqna

IQNA

ٹیگس
لبنان
تحریک امل نمایندہ:
ایکنا: صلاح فحص نے ویبنار سے گفتگو میں ایران کی صلاحیتوں کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا «سچا وعدہ » مزاحمتی بلاک کے لیے قابل فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3516254    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

لبنانی تجزیہ کار
ایکنا: لبنان ی تجزیہ کار اور سیاست داں کے مطابق اسرائیل پر حملوں کے بعد صہیونی آبادکاروں کی واپسی میں اضافہ واضح ہے.
خبر کا کوڈ: 3516242    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: مزاحمتی بلاک کی جدوجہد اسلامی، قرآنی بنیاد پر غزہ کی حمایت میں ہے اور بلاشک مظلومین کی مدد سے غفلت بدترین جرم اور خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516241    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: عراق کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ ہم صہیونی رژیم سے انتقام لینے میں ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516154    تاریخ اشاعت : 2024/04/04

ایکنا: فاطمه علوش نے غزہ مجاہدین کی قربانیوں کو قرآنی تعلیمات سے اخذ شدہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515913    تاریخ اشاعت : 2024/02/23

ایکنا: جمعیت قرآن و گائیڈنس لبنان کے تعاون سے مسجد «بزالیه» ریاست «بقاع شمالی» میں بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515870    تاریخ اشاعت : 2024/02/16

سیدحسن نصرالله:
ایکنا: حزب‌الله لبنان کے رہنما کے مطابق سو دن جنگ کے بعد غاصب رژیم دلدل میں پھنس چکا ہے اور کوئی ٹارگٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515698    تاریخ اشاعت : 2024/01/16

لبنان کے قرآنی استاد:
ایکنا: قرآنی ایکٹویسٹ کے مطابق قرآنی معارف کو درست جاننا اور اس کو منتقل کرنے کی خوبی استاد میں ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515539    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے بیان میں کہا ہے کہ چار فوجیوں کو شمالی فلسطین میں ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515506    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا قدس: عبری چینل«معاریو» نے حزب اللہ کی جاری کردی مختصر ویڈیو کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515202    تاریخ اشاعت : 2023/10/31

ایکنا بیروت: حسین امیرعبداللهیان نے حسن نصراللہ کے ہمراہ «طوفان الاقصی» کے بعد کی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515101    تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا بیروت: صبر و شتیلا کی اکتالیسویں برسی کی تقریب بیروت میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514957    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا بیروت: لبنان میں کورس «فلسطین؛ محور وحدت اور قدس ہمارا مقدس ارمان» کے اختتام پر شرکاء کو اسناد دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514939    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا تھران: «مدی العالم» ٹوئٹر اکاونٹ میں اپ لوڈ ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی اڑے کے سامنے امام حسین (ع) کا علم نصب کردیا گیا ہے جہاں حالات انتہائی کشیدہ بتایے جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3514731    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

ایکنا لبنان : فلسطینی کونسل کے ڈپٹی علی الفیصل کا کہنا تھا کہ کیمپ«عین الحلوه» کا خصوصیات ہیں اور یہ کیمپ لبنان میں فلسطینیوں کا سب سے بڑا کیمپ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514722    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

ایکنا لبنان : سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآنس سوزی کے خلاف شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں، لبنان سے سوئیڈن کے سفیر «آن دیسمور» کو نکال دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514651    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر پیغام
ایکنا تھران: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے مجاهد عالم دین حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر سیدحسن نصرالله کو تسلیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514618    تاریخ اشاعت : 2023/07/16

لبنان کے اسقف پولس عبدالساتر نے حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصرالله سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514419    تاریخ اشاعت : 2023/06/05

ایکنا تھران- لبنان میں حزب اللہ کی انتظامی کونسل کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کی کہ شیراز میں دہشت گردانہ حملے کے مرتکب افراد میں اسلام اور مسلمان ہونے کی ذرا سی بھی جھلک نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513000    تاریخ اشاعت : 2022/10/31

تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512099    تاریخ اشاعت : 2022/06/19